19 جنوری 2014 - 20:30
ممبئی میں بہرہ جماعت کے رہنما کا تشییع جنازہ+تصاویر

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہندوستان کے شہر ممبئی میں بہرہ جماعت کے بزرگ رہنما محمد برھان الدین کے تشییع جنازہ کے مراسم بڑی شان و شوکت کے ساتھ انجام پائے۔مرحوم محمد برھان الدین کے تشییع جنازہ کے جلوس میں افسوس سے ۱۸ افراد بھیڑ بھاڑ میں دھب کر جانبحق ہو گئے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲