ابنا: گارا بلوچ کے رہائشی سید منصور حسین شاہ ولد سید گل شاہ کو وزیرآباد روڈ پر تکفیری طالبانوں فائرنگ کر کے شہید کر دیا ہے۔واضح رہے کہ وزیر آباد روڈ پر شہید مسرور حسین کی موٹرسائیکل شاپ تھی اور اس علاقے میں پختون آباد ہیں۔جبکہ شہید کی باڈی ڈسٹرکٹ ہسپتال ٹانک میں شفٹ کر دی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق احتجاجی مظاہرہ جاری ہے جس سے مین شاہراہ وزیرستان کو بلاک کر........169
19 جنوری 2014 - 20:30
News ID: 498314
ٹانک: گارا بلوچ کے رہائشی سید منصور حسین شاہ ولد سید گل شاہ کو وزیرآباد روڈ پر تکفیری طالبانوں فائرنگ کر کے شہید کر دیا ہے۔