16 جنوری 2014 - 20:30
کراچی:دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹر سید آصف حسین شہید

کراچی کے علاقے بفرزون میں ڈائگناسٹق سینٹرپر امریکی سعودی نواز دیوبندی کالعدم طالبان / سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے ڈاکڑ آصف حسین شہید ہو گئے۔

ابنا: اطلاعات کے مطابق امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی طالبان کے دہشتگردوں نے شیعہ ڈاکٹر سید آصف حسین کو اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ بفرزون میں ڈائگناسٹق سینٹر میں مریضوں علاج میں مصروف تھے اور اپنا کام انجام دے رہے تھے کے دہشتگرد وں نے کلینگ کے اندر گھوس کر اندھادہند فائرنگ کردی جس سے ڈاکٹر سید آصف حسین موقع پر شہید ہوگئے ۔جنہیں ضیاالدین ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کی موت کی تصدیق کی جس کے بعد شہید کی میت کو قانونی کاروائی کے لیے عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا جہاں سے امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی منتتقل کردی گئی ہے ۔

.......

/169