اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تکفیری دھشتگرد گروہ جبہۃ النصرہ نے لبنان کے شمال مشرق میں آج ہوئے کار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی۔۵۰ کلو دھماکہ خیز مواد سے بھری کار کے ذریعے لبنان کے شہر ہرمل میں آج جمعرات کو بھیانک دھماکہ کیا گیا۔ اس شیعہ نشین علاقے میں ہوئے اس دھماکے باعث ۳ افراد شہید جبکہ ۴۲ زخمی ہوئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
15 جنوری 2014 - 20:30
News ID: 497454
تکفیری دھشتگرد گروہ جبہۃ النصرہ نے لبنان کے شمال مشرق میں آج ہوئے کار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی۔