15 جنوری 2014 - 20:30
شیعہ علماء کونسل کے سربراہ کی آیت اللہ سیتانی کے نمائندہ سے ملاقات

شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی آیت الله سیتانی کے نمائندہ حجۃاسلام و المسلمین اقای سید جواد شہرستانی سے ملاقات پاکستان میں ملت جعفریہ کے حالات پر گفتگوہوئی ۔

ابنا: شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی آیت الله ۔سید علی حسینی سیتانی کے نمائندہ حجۃ اسلام و المسلمین اقای سید جواد شہر ستانی سے ملاقات پاکستان میں ملت جعفریہ کے حالات پر گفتگوہوئی ۔ حجۃاسلام و المسلمین اقای سید جواد شہرستانی کے اصرار پر اگلے دن دوپہر کے کھانے کی دعوت کی ۔ اس موقعہ پر آقای سید جواد نے دفتر تحریک کے تمام اراکین کو بھی مدعو کیا.

.......

/169