ابنا: ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردوغان عنقریب تہران کا دورہ کریں گے۔ اردوغان اس سفر میں ایران کے صدر اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے ترکی کے حالیہ دورے کے دوران ترکی کے ساتھ سیاسی روابط کے فروغ پر توقع کا اظہار کیا تھا۔
.......
/169