14 جنوری 2014 - 20:30
تصویری رپورٹ/ ہفتہ وحدت کے آغاز پر امریکہ میں شیعہ سنی مسلمانوں کا جلوس اتحاد

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مرسل اعظم(ص) کی ولادت با سعادت اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے امریکہ میں شیعہ سنی مسلمانوں نے مل کر جلوس نکالے اور آپسی اتحاد کا مظاہرہ کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲