13 جنوری 2014 - 20:30
ملک بھر میں جشن میلادالنبی(ص) جوش و خروش سے منایاجارہاہے

اسلام آباد…آقائے دو جہاں سرکار دو عالم حضرت محمد مصطفیٰ ص کا جشن ولادت ملک بھر میں آج عقیدت و احترام اور دینی جوش وجذبے سے منایا جا رہا ہے۔

ابنا: عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صبح کاآغازدارالحکومت اسلام آبادمیں اکتیس اورصوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا۔نمازفجرکے بعد بارہ ربیع الاول کی مناسبت سے خصوصی دعائیں مانگی گئیں جس میں ملک کی خوشحالی ،ترقی،دہشت گردی کے خاتمے اورامن وامان کے قیام کی دعائیں کی گئیں۔آج ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں جلسے جلوس اورریلیاں نکالی جارہی ہیں۔ شہرشہر درودوسلام ،نعت خوانی اورمحافل میلادکاانعقاد کیاجارہا ہے۔

.......

/169