ابنا: شہید ہونے والوں میں آغا حسین، عبدالوحید اور نادر شامل ہیں جبکہ فائرنگ سے 5 افراد زخمی بھی ہو گئے جن کو ہسپتال شفٹ کر دیا گیا ہے اور ان کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔ دہشت گرد تین موٹرسائیکلوں پر آئے اور ان کی تعداد 6 تھی،انہوں نے تینوں اطراف سے اندھا دھند فائرنگ کردی اور فائرنگ نائن ایم ایم پستول سے کی گئی،فائرنگ سے قریبی کھڑی ہائی روف بھی متاثر ہوئی اور دکان کے شٹر پر بھی گولیاں لگیں۔
.......
/169