2 جنوری 2014 - 20:30
کیا بنک کے بجائے کسی ایسے شخص کے پاس پیسہ رکھا جا سکتا ہے جو زیادہ پرافٹ دیتا ہو؟

Salam Kya hum apne passay bank ki bajaye kisi ko dey sakte hain woh bank se ziyada humey profit deta hai kya ye theek hai?

ابنا: علیکم السلاماگر وہ مضاربہ پر آپ سے پیسہ لے رہا ہے یعنی اس پیسے سے تجارت کرے گا اور اس کے بعد اس کے پرافٹ میں آپ بھی حصہ دار ہوں گے تو اس صورت میں جائز ہے ایسی صورت میں آپ اس کے نفع و نقصان دونوں میں شریک ہوں گے اگر کل اس کا کاروبار ختم ہو جائے اور سارا پیسہ ضائع ہو جائے تو آپ اس سے اپنی رقم مانگنے کا حق نہیں رکھتے۔ اگر ان شرائط کے ساتھ وہ پیسہ لے رہا ہے تو جائز ہے اس کے علاوہ جائز نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲