31 دسمبر 2013 - 20:30
شہید مظہر حسین کے جلوس جنازہ کی تصویری جھلکیاں

رپورٹ کے مطابق دو روز پہلے ایم ڈبلیو ایم کے رہنما مرزا یوسف کی گاڑی پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی لیکن مولانا مرزا یوسف اس وقت گاڑی میں موجود نہیں تھے۔ دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد شہید ہو گئے جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے۔

ابنا: شہداء کے جلوس جنازہ کی تصویری جھلکیاں پیش کی جارہی ہیں.

 

 

.....

/169