ابنا: فوٹیج میں دھماکے سے 2خواتین کو دھماکے کے مقام تک جاتا دیکھا جاسکتا ہے خواتین کے گلی میں جانے کے چند لمحات بعد ہی زوردار دھماکا ہوتا ہے جس کے بعد ہلچل مچ جاتی ہے اور لوگ بھاگنے لگتے ہیں۔ایس ایس پی جمشید ٹاوٴن رانا شعیب کے مطابق دھماکے میں جاں بحق اور زخمی خاتون حملہ آور نہیں بلکہ ملازمائیں تھی، دونوں خواتین کام کرنے جارہی تھی جب انہیں کھلونا بم ملا، انہوں نے کھلو نا بم کو اٹھا کر دیکھا تو وہ پھٹ گیا۔
.......
/169