اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شام میں سر گرم تکفیری مسلح عناصر نے دو شیعہ علاقوں نبل اور الزہرا پر بمبار منٹ کی ہے۔گزشتہ روز فری سیرین فورس نے اپنے ایک بیان کے اندر ان دو علاقوں کی شیعہ بستی کو زندہ زندہ جلانے کا اعلان کیا تھا۔واضح رہے کہ نبل اور الزہرا جو شیعہ بستیوں والے علاقے ہیں جو ترکی کی سرحد کے قریب واقع ہیں اور ان دونوں علاقوں کی آبادی ۷۰ ہزار افراد پر مشتمل ہے ایک سال سے زیادہ عرصے سے دھشتگردوں نے ان علاقوں کو اپنے محاصرے میں لے رکھا ہے اور قریب واقع کچھ کرد علاقوں کی امداد رسانی ان کی زندگی کا باعث ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
16 دسمبر 2013 - 20:30
News ID: 489527
شام کے دو شیعہ نشین علاقے نبل اور الزہرا پر تکفیری دھشتگردوں نے آج بمبار منٹ کی ہے۔