9 دسمبر 2013 - 20:30
صدر پاکستان کی زیرصدارت بین المذاہب کانفرنس میں نمائندہ ولی فقیہ کی خصوصی شرکت

اسلام آباد صدر پاکستان جناب ممنون حسین کی زیرصدارت بین المذاہب ہم آہنگی قومی کانفرنس میں نمائندہ ولی فقیہ، علامہ سید ساجد علی نقوی نے شرکت کی اور خطاب کیا.

ابنا: اسلام آباد صدر پاکستان جناب ممنون حسین کی زیرصدارت بین المذاہب ہم آہنگی قومی کانفرنس میں نمائندہ ولی فقیہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے شرکت کی اور خطاب کیا نظریہ پاکستان کونسل کی جانب سے اسلام آباد میں بین المذاہب ہم آہنگی قومی کانفرنس کا انقعاد کیا جس میں مذھبی سکالرز اور مذھبی رہنماؤں نے شرکت کی جبکے نمائندہ ولی فقیہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے خصوصی شرکت اور خطاب کیا.

.......

/169