ابنا: کراچی: گزشتہ رات نارتھ ناظم آباد فائیو سٹار چورنگی کے قریب سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے سید اقبال جعفری ولد سید افتخار جعفری شہید کر دئیے گئے ہیں۔ شہید رکشہ ڈرائیور تھے اور اس وقت بھی رکشہ چلا رہے تھے کہ دشمن عناصر نے فائرنگ کر دی۔ شہید کے جسد خاکی کو عباسی ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا......../169
7 دسمبر 2013 - 20:30
News ID: 487103
گزشتہ رات نارتھ ناظم آباد فائیو سٹار چورنگی کے قریب سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے سید اقبال جعفری ولد سید افتخار جعفری شہید کر دئیے گئے ہیں۔