7 دسمبر 2013 - 20:30
افغانستان ڈرون حملے میں ۴ افراد ہلاک

افغانستان پر امریکہ کے تازہ ڈرون حملے میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔

ابنا: افغانستان پر  امریکہ کے تازہ ڈرون حملے میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افغان ذرائع نے کہا ہے کہ امریکی ڈرون طیاروں نے افغانستان کے شمال مشرقی صوبے کنڑ پر حملے کئے ہیں جن میں چار افراد مارے گئے ہیں۔ مزید تفصیلات ابھی کا انتظار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲