ابنا: روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وزیر خارجہ سرگئی لاوروف دس اور گیارہ دسمبر کو ایران کا دورہ کریں گے۔ روس کے وزیر خارجہ، اپنے اس دورے میں ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کے پیش نظر تہران کے پرامن جوہری پروگرام کی صورت حال پر تبادلۂ خیال کریں گے۔روس کے وزیر خارجہ اپنے اس دورے میں ایران کے اعلی حکام سے ملاقات کریں گے۔ان کے اس دورے میں ایران کے پرامن جوہری پروگرام کے علاوہ مختلف علاقائی مسائل منجملہ شام کے بارے میں بھی گفتگو ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
5 دسمبر 2013 - 20:30
News ID: 486473
روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وزیر خارجہ سرگئی لاوروف دس اور گیارہ دسمبر کو ایران کا دورہ کریں گے۔