27 نومبر 2013 - 20:30

آیت اللہ نوری ہمدانی نے اپنے درس خارج میں مذاکراتی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

ابنا: عالمی طاقتوں کے ساتھ ایران کے مذاکرات کی کامیابی پر جہاں ایرانی عوام خوش ہیں وہاں علماء بھی مذاکراتی ٹیم کو خراج تحسین پیش کررہے ہیں۔ گذشتہ روز معروف عالم دین آیت اللہ نوری ہمدانی نے اپنے درس خارج میں مذاکراتی ٹیم کی کامیابی میں ان کی مسلسل جدوجہد اور خلوص کو عمل دخل حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات کاروں نے جوہری توانائی کے حصول کا حق منوا کر پوری ایرانی قوم کے جذبات کی ترجمانی کی ہے جس پر یہ لوگ خراج تحسین کے مستحق ہیں۔......./169