20 نومبر 2013 - 20:30
تصویری رپورٹ: سرنکوٹ اور حسین آباد میں عزاداری سید الشہدا(ع)

ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے ضلع پونچ کے علاقے سرنکوٹ اور حسین آباد میں روز عاشور مراسم عزاداری انجام پائے جن میں دیگر مقررین کے علاوہ مولانا کوثر علی جعفری نے بھی فلسفہ عزاداری کے حوالے سے خطاب کیا۔

.......

/169