20 نومبر 2013 - 20:30
لبنانی صدر نے ایرانی سفارتخانے پہنچ کر تعزیت پیش کی

لبنان کے صدر میشل سلیمان نے آج بیروت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے جاکر تعزیت پیش کی ہے۔

ابنا: لبنان کے صدر میشل سلیمان نے آج بیروت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے جاکر تعزیت پیش کی ہے۔ لبنانی صدر میشل سلیمان نے اس موقع پر منگل کے دن ہونے والے دہشتگردانہ بم دھماکوں میں ایران کے کلچرل کونسلر کی ابراہیم انصاری اور سفارت کے بعض محافظوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی۔ انہوں نے یقین دہانی کرائي کہ ان دہشتگردانہ بم دھماکوں میں ملوث افراد کو قرار واقعی سز دی جائے گي۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲