20 نومبر 2013 - 20:30
کیا عصر عاشور کے بعد کربلا میں یزیدیوں نے بیبیوں کو کھانا پانی دیا؟

salam,how ru, umary yhn aksar log ye khty hain k jub imam hussain a.s shaheed hogye tu yazidi foj nay pani laakay bibyion or bucho ko dya jb k maira apna khyl ye hai h jo log bibyion ko qaid krskty hain itna zulm krskty hain wo kistrh c pani dyskty hain jawab dain?

ابنا: علیکم السلاممقتل کی کتابوں میں ہے کہ شام غریباں کو جناب حر کی زوجہ کچھ مختصر سا کھانا اور پانی بیبیوں اور بچوں کے لیے لے کر آئیں تھیں اس کے علاوہ آیا یزیدیوں نے بھی کھانا پانی دیا یہ ہم نے کسی کتاب میں نہیں پڑھا۔ جو یزیدی خیموں کو جلا دیں بچوں کے طمانچے ماریں بیبیوں کی چاریں چھینیں وہ انہیں کھانا پانی دیں گے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲