ابنا: رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ابن شہر آشوب کی شخصیت کو فقہ، حدیث اور ادبیات میں جامع الاطراف ، سبق آموز اور مایہ ناز قراردیتے ہوئے فرمایا: ملکی تاریخ میں ممتاز اور برجستہ شخصیات کی تعظیم و تکریم ، علمی بلندیوں کی جانب مزید تشویق اور پیشرفت کا موجب بنےگي۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کتاب مناقب میں ابن شہر آشوب سے منقول فراواں روایات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ان روایات کو مستند کرنا بہت بڑا ، اہم اور عظیم کام ہے جسے علم رجال اور علم حدیث کے ممتاز دانشوروں کو انجام دینا چاہیے۔
.......
/169