








اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کویت کے مختلف علاقوں میں مقیم غیر ملکی اردو زبان مومنین نے عشرہ محرم میں عزاداری امام حسین علیہ السلام کا اہتمام کیا جس میں کے دو علاقوں العمریہ اور الشرقیہ میں حجۃ الاسلام سید افتخار علی جعفری نے ’’ولایت، نظام الہی‘‘ اور ’’ انسانی زندگی کا صحیح مفہوم‘‘ کے عناوین خطاب کیا۔








