11 نومبر 2013 - 20:30
کیا تاسوعا اور عاشورا کا روزہ رکھنا باعثِ ثواب ہے؟

علامہ مجلسی نے زادالمعاد میں فرمایا ہے کہ بہتر یہی ہے کہ نویں اوردسویں محرم کاروزہ نہ رکھے کہ بنی امیہ اوران کے پیروکار ان دو دنوں کو بڑے بابرکت تصور کرتے ہیں

ابنا: علامہ مجلسی نے زادالمعاد میں فرمایا ہے کہ بہتر یہی ہے کہ نویں اوردسویں محرم کاروزہ نہ رکھے کہ بنی امیہ اوران کے پیروکار ان دو دنوں کو بڑے بابرکت تصور کرتے ہیں ۔شہادت حسین (ع) پر طعن کر تے اور ان دنو ں میں رو زہ رکھتے تھے۔ انہوں نے بہت سی جعلی حد یثیں حضرت رسول اللہ کی طرف منسو ب کرکے یہ ظاہر کیا کہ ان دودنوں کاروزہ رکھنے میں بڑا ثواب ہے ۔ حالانکہ اہل بیت سے مروی کثیرحدیثیوں میں ان دو دنوں اورخاص کر یوم عاشور کا روزہ رکھنے کی مذمت آئی ہے-

.......

/169