10 نومبر 2013 - 20:30
تصویری رپورٹ: رہبر انقلاب اسلامی سے حج کے حکام اور اہلکاروں کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح (بروز پیر) اس سال کے حج کے اعلی حکام اور اہلکاروں کے ساتھ ملاقات میں حج کو اللہ تعالی کا ایک ھدیہ اورعالم اسلام کی مشترکہ ضرورتوں میں تفاہم پیدا کرنے کے سلسلے میں تمام نہ ہونے والی عظیم ظرفیت قراردیتے ہوئے فرمایا: عالم اسلام کو آج مسلط کردہ ، عمدی اور امت مسلمہ کے درمیان مذہبی اور فرقہ وارانہ اختلافات کو شعلہ ور کرنے جیسی بڑي مشکلات کا سامنا ہے۔

.....

/169