ابنا: مصر کے صوبہ "اسوان" میں تاریخی مسجد "ادفو" کے بند ہونے پر اس علاقے کے لوگوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔ اس علاقے کے لوگ پریشان ہیں کہ اس مسجد کی مرمت میں بہت زیادہ وقت لگ سکتا ہے۔ یہ مسجد بھی دیگر متعدد مساجد کی طرح بند ہوسکتی ہے۔ یادرہے کہ اس علاقے کے لوگوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس مسجد کی مرمت کے کام میں زیادہ دیر نہ لگائے۔
.......
/169