ابنا: انڈونیشیا کی فوج کے ترجمان اسکندر سیتومپول نے بتایا ہے کہ انڈونیشیا کی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر کہ جس میں اکیس افراد سوار تھے بورنٹو کے جنگلات میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ ہلی کاپٹر کے اس حادثے میں تیرہ افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ بقیہ افراد شدید زخمی بتائے جاتے ہیں۔
.......
/169