ابنا: مصر کی سکورٹی فورس نے سابق صدر محمد مرسی کے خلاف مقدمے کی سماعت سے پہلے شمالی مصر کے کفر الشیخ علاقے کے ایک گھر پر چھاپہ مار کر اخوان المسلمین کے چار اراکین کو گرفتار کر لیا۔ سابق صدر محمد مرسی کے خلاف مقدمے کی سماعت چار نومبر کو ہوگی۔ ان پر ملک میں تشدد کو ہوا دینے کا الزام ہے۔اخوان المسلمین اور اس کے اتحادیوں نے جمعرات کو بیان جاری کرکے ملک میں ہر روز مظاہروں کی اپیل کی ہے۔
.......
/169