1 نومبر 2013 - 20:30
سعودی عرب اور صہیونی ریاست میں تعاون

سعودی عرب اور صہیونی ریاست کی انٹلجنس ایجنسیاں آپس میں تعاون کررہی ہیں۔

ابنا: سعودی انٹلجنس چیف بندر بن سلطان نے حال ہی میں مقبوضہ فلسطین کا خفیہ دورہ کرکے صہیونی ریاست کے انٹلیجنس اور سکیوریٹی حکام سے ملاقات کی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق بندر بن سلطان نے صہیونی حکام کے ساتھ شام، لبنان، مصر اور عراق کے حالات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ واضح رہے کہ ماہرین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی انٹلیجنس ایجنسی کے سربراہ بندر بن سلطان عراق، شام اور لبنان میں بدامنی کے ماسٹر مائينڈ ہیں۔

.......

/169