ابنا: منصور حقیقت پور نے لاریجانی کے دورے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی پیر کے دن چین کا دورہ کریں گے۔لاریجانی اس سفر میں چین کے اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات ، علاقائي اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔
.......
/169