ابنا: اندہشتگردوں کو کراچی کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا جن میں جیل سے فرار ہونے والے کچھ قیدی بھی شامل ہیں۔ان تمام دہشتگردوں کا تعلق القاعدہ سے بتایا جاتا ہے۔تفتیش کے دوران ایک دہشتگرد نے کراچی میں پیپلز پارٹی حامیوں اور سنہ دو ہزار سات میں اس پارٹی کی رہنما بے نظیر بھٹو کے قتل میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔پاکستان کی سیکیورٹی فورسیز کا کہنا ہے کہ ان افراد سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی بوآمد کیا گیا ہے۔قابل ذکر ہے کہ کراچی میں حال ہی میں تشدد کے واقعات میں کافی اضافہ ہوا ہے اور پاکستان کے انفانی حقوق کمیشن کے اعلان کے مطابق رواں ماہ کے پہلے چھے مہینوں کے دوران اّٹھارہ سو سے زائد افراد مارے گئے ہیں۔
.......
/169