ابنا: اطلاعات کے مطابق تکفیر ی دیوبندی دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ اپنے گھر جارہے تھے کے شالیمار روڈ پر گھات لگائے دیوبندی دہشتگردوں نے ان کے سر مین گولیاں مار کے شہید کردیا ڈاکٹررضا جعفری کا جسد خاکی کو مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے واضح رہے کے ڈاکٹر رضا جعفری شیعہ رہنما علامہ غلام رضا نقوی کے کیس کے قانونی مشیر تھے.
.......
/169