ابنا: شام کے شہر حماہ میں آج خود کش کار بم دھماکے میں 31 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں، ہلاک ہونے والوں میں فوجی بھی شامل ہیں، دوسری جانب عرب لیگ سربراہ الخضربراہیمی کاکہناہے کہ شام کے بحران سے متعلق جنیوا امن کانفرنس 23 نومبر کو ہوگی۔ انہوں نے کہا امن کانفرنس میں شام کی متحدہ اپوزیشن کی شمولیت اور کردار اہمیت کا حامل رہے گا۔
.......
/169