ابنا: جمعیت الوفاق نے آل خلیفہ کی اس تشدد آمیز پالیسی کی مذمت کی۔ لوء لوء ٹی وی نے انکشاف کیا ہے کہ آل خلیفہ نے اپنے مغربی حامیوں سے زہریلی گيس کے بم اور عوام کو قتل کرنے کے ساز وسامان خریدے ہیں۔ اس تنظیم نے کہا کہ جن پیسوں سے یہ مہلک ساز وسامان خریدے جارہے ہیں عوام کا پیسہ ہے اور اسے عوام کے قتل عام کے لئے استعمال کیا جارہا ہے۔ جمعیت الوفاق نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو بحرینی عوام کے بارے میں اپنی ذمہ داری پر عمل کرنا چاہیئے۔......./169
18 اکتوبر 2013 - 20:30
News ID: 473690
بحرین کی جمعیت الوفاق نے کہا ہےکہ آل خلیفہ بدستور زہریلی گيسوں کا استعمال کررہی ہے۔