ابنا: صہیونی حکومت کی وزارت جنگ کے سیاسی و سیکیورٹی دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ مصر میں اقتدار سے اخوان المسلمین کی بے دخلی کے بعد ، صہیونی حکومت مصر کے حوالے سے مطمئن ہوگئی ہے۔ تسنیم نیوز کے مطابق اس صہیونی عہدیدار نے آج اعتراف کیا کہ اخوان المسلمین کے مصر کے اقتدار سے الگ ہونے کے نتیجے میں صہیونی حکومت کی سیکورٹی میں اطمینان کی فضا کا مشاہدہ کیا جاسکتا ہے۔ صہیونی حکومت کے اس عہدیدار نے کہا کہ اخوان المسلمین گروہ مشرق وسطی میں صہیونی حکومت کے لئے سب سے بڑا خطرہ شمار ہوتا ہے اور اخوان المسلمین گروہ صہیونی حکومت کے وجود کا سرسخت مخالف ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
16 اکتوبر 2013 - 20:30
News ID: 473245
صہیونی حکومت کی وزارت جنگ کے سیاسی و سیکیورٹی دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ مصر میں اقتدار سے اخوان المسلمین کی بے دخلی کے بعد ، صہیونی حکومت مصر کے حوالے سے مطمئن ہوگئی ہے۔