13 اکتوبر 2013 - 20:30

پاکستان میں عید کی روایتی خریداری عروج پر پہنچ گئی ہے۔ مارکیٹوں میں گہما گہمی سے شہر کی رونقیں بڑھ گئی ہیں عارضی طور پر لگائے گئے اسٹالز بھی سج گئے ہیں۔

ابنا: شہر کے بازاروں میں ریڈی میڈ گارمنٹس، کڑھائی والے کپڑوں ، جوتوں، چوڑیوں، کاسمیٹکس ، مہندی اور،آرٹیفیشل جیولری کی دکانوں پر کا فی رش ہے۔ بچے کھلونے بھی خرید رہے ہیں۔ شہر کے بازاروں اور مارکیٹوں میں خواتین کی بڑی تعداد خریداری میں مصروف ہے۔

.......

/169