11 اکتوبر 2013 - 20:30
کیا شب عاشور کو چراغ گل کئے جانے کے بعد کچھ لوگ مولا کو چھوڑ کر چلے گئے تھے؟

SHAB E ASHOOR JAB HUSSAIN A.S. NE CHIRAGH BUJHA DIYA TO KY KOI CHALA GAYA THA?

ابنا: علیکم السلامجی ہاں، شب عاشور جب مولا حسین (ع) نے چراغ گل کیا تو کچھ ایسے لوگ جو مقام و منزلت کی غرض سے امام کے ساتھ ساتھ تھے اور یہ سوچ رہے تھے کہ مولا کے ہاتھ میں اقتدار آئے گا اور ہمیں کچھ پوسٹیں ملیں گی انہیں جب یہ یقین ہو گیا کہ اب جنگ ہو گی اور ہمیں شہید ہونا پڑے گا وہ چراغ گل ہوتے ہی موقع پا کر نکل گئے تھے۔ْ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲