9 اکتوبر 2013 - 20:30
کیا قضا نمازوں کو ادا نمازوں کے ساتھ ساتھ پڑھا اور نوافل کو چھوڑا جا سکتا ہے؟

salam, meri kafi namazien qaza hain aur mein ne har namaz ka sath uss waqt ki qaza namaz parh leta hon, aur sunnati namazon ko chor deta hon, kiya aisa karna sahee hai, ya qaza k sath sunnat ka bhi baja lana zururi hai? rahnumaie farmaie

ابنا: علیکم السلامآپ کا عمل بالکل درست ہے قضا نمازوں کو ادا نمازوں کے ساتھ ساتھ پڑھا جا سکتا ہے۔ اور سنتی نمازوں کو چھوڑا جا سکتا ہے چونکہ ان کو پڑھنا لازمی نہیں ہے۔ سنت یعنی مستحب اور مستحب میں کوئی الزام اور ضرورت نہیں ہے جس چیز میں الزام ہو گا وہ واجب ہو جائے گی مستحب نہیں رہے گی۔ سنتی نمازوں کو بجا لانے میں آپ کو اختیار ہے بجا لائیں گے ثواب ملے گا نہیں تو کئی عذاب نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲