ابنا: ترکی کے صدر عبد اللہ گل ان چند صدور میں شامل ہیں جو اس سال موسم حج کے موقع پر سعودی عرب کے بادشاہ عبد اللہ کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ عبد اللہ گل اتوار کو سعودی عرب جائیں گے اور مراسم حج میں شرکت کے بعد بدھ کے دن کو واپس آجائیں گے۔
.......
/169