ابنا: حکام کے مطابق ووٹوں کی گنتی کے ابتدائی گھنٹوں میں ہی الہام علی ایف کو پچاسی فیصد ووٹوں کی برتری حاصل تھی۔ ووٹنگ کی شرح تقریباً اسی فیصد رہی جس میں الہام علی ایف کو بھاری اکثریت سے مسلسل تیسری بار فتح حاصل ہوئی، ایک دہائی پہلے اپنے والد حیدرعلی ایف کے بعد اقتدار میں آنے والے صدر نے جہاں آذربائیجان کی معیشت کو مستحکم کیا وہیں انھیں کچھ معاملات پر مخالفت کا سامنا بھی رہا۔
.......
/169