ابنا: مصری ٹی وی کے مطابق مصر کے باہمی تعاون کے وزیر احمد البرعی نے آج مصر کی جماعت اخوان المسلمین کو تحلیل کرنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ دوسری طرف اخوان المسلمین کے حامیوں کا معزول صدر محمد مرسی کی واپسی کے لئے احتجاج جاری ہے جبکہ محمد مرسی کو جیل میں بند رکھنے کی سزا میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔ مصرکے باہمی تعاون کے وزیر کا کہنا ہے کہ اخوان المسلمین کو حالیہ خلاف ورزیوں کی روشنی میں منحل کردیا گيا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
8 اکتوبر 2013 - 20:30
News ID: 470926
مصر میں اخوان المسلمین گروہ کو باقاعدہ طور پر تحلیل کردیا گيا ہے۔