5 اکتوبر 2013 - 20:30
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں 4 افراد ہلاک

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔

ابنا: قاہرہ سے جرمن خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مصر کی فوج نےاعلان کیا کہ کل قاہرہ کے مشرق میں واقع علاقےاسماعیلیہ میں فوجی اہلکاروں اور مسلح افراد کے مابین ہونے والی جھڑپ میں 4 حملہ آور ہلاک ہر ہو گئے۔جولائی کے مہینے میں جب مرسی کی حکومت کو ختم کیا گيا اس کے بعد سے مصر میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے اور سکیورٹی فورسز پر حملوں کا سلسلہ شروع ہوا ۔

.......

/169