4 اکتوبر 2013 - 20:30
چترال،غذر اور سوات میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد…چترال،غذر اور سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

ابنا: زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان کی سرحد ہے۔ زلزلے کے جھٹکے 5 بج کر 27 منٹ پر محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز 80 کلومیٹر زیر زمین تھا۔

.......

/169