ابنا: علیکم السلامآپ اگر دونوں نمازیں ساتھ میں پڑھتے ہیں تو جہاں ظہر کی پڑھیں گے وہیں عصر کی بھی پڑھ سکتے ہیں اگر قصر ہے تو قصر اگر پوری ہے تو پوری ضروری نہیں ہے کہ آپ منتظر رہیں کہ میں عصر کے وقت پر فرض کریں گھر پہنچ جاوں گا تو وہاں جا کر پوری پڑھوں گا۔ اس میں آپ کی اپنی مرضی ہے چاہے سفر کے شروع میں دونوں کو قصر پڑھیں چاہے گھر پہنچ کر دونوں کو پوری پڑھیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
اگر عصر کی اذان کے وقت گھر پہنچ جاوں تو کیا نماز عصر کو پوری پڑھوں گا جبکہ میں ظہر کے ساتھ عصر پڑھتا ہوں؟
1 اکتوبر 2013 - 20:30
News ID: 468832
salam janb mara sawal ha ka many badin sy hayderabad safer ky jo 125km bn ta hy as man mojha zohar ke aazan hayderabad man aye or jub aaser ke azan aye to man ky zohar kaser parohon ga jub ky man do namaz mala ky parhata hon.ya salam