1 اکتوبر 2013 - 20:30
جہاد النکاح کیا ہے اور اس کا اسلام کے کس فرقے سے تعلق ہے؟

jehadunnikah ky hai aur is ka islam k kis firqe se talluk hai?

ابنا: علیکم السلامجہاد النکاح وہابیوں کی بدعت ہے جو انہوں نے شام میں جنگ چھڑنے کے بعد شروع کی ہے تاکہ جاہل عورتوں کو بہکا کر شام میں بھیجیں اور اس ملک میں سرگرم تکفیری وہابی دھشتگردوں کی جنسی خواہشات کی تسکین کا سامان فراہم کر سکیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲مربوطہ لینکسجہاد النکاح کے بارے میں شیعہ مراجع تقلید کے فتاوی