ابنا: کراچی میں دہشت گرد اورٹارگٹ کلرز ایک مرتبہ پھر متحرک ہوگئے ہیں اور نارتھ کراچی سیکٹر فائیو سی فور میں مسلح دھشتگردوں نے کار پر فائرنگ کر کے سید حسن جواداور ان کے ڈرائیور مجیب کوشھید کر دیا۔
شھید حسن جواد مسجد و امام بارگاہ آل محمد کے ٹرسٹی اور پلازہ کے مالک تھے۔ واقعہ کی شیعہ تنظیموں نے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حکومت سے دھشتگردوں کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔
.......
/169