ابنا: شب قدر سے تعلق رکھنے والا بدقسمت خان شادی میں شرکت کیلئے پشاور آیا تھا۔ دھماکے میں دو خواتین اور 6 بچوں سمیت 37 افراد جاں بحق جبکہ 80 سے زائد افراد زخمی ہوئے، زخمیوں میں متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔
.......
/169
پشاور کے قصہ خوانی بازار میں خان رازق پولیس اسٹیشن کے قریب ہونے والے دھماکے میں ایک ہی خاندان کے 13 افراد بھی شامل ہیں۔