ابنا:علیکم السلام مسئلہ وقت کا نہیں ہے مسئلہ شریعت کا ہے، شریعت نے انسانوں کی سہولت کی خاطر عید اور جمعہ کے ٹکراو کی صورت میں جمعہ کو ساقط کیا ہے تاکہ لوگ ایک نماز کو اجتماعی طور پر ادا کر کے اس کے بعد ایک دوسرے کے یہاں آئیں جائیں عید ملیں صلہ رحم برقرار کریں۔ بعض جگہوں پر لوگ عید اور جمعہ کے لیے دور دراز علاقوں میں جاتے ہیں تو ایسی صورت میں وہ صبح کو نکلیں اور ۳، ۴ بجے تک گھر سے باہر رہیں جبکہ عید کے دن بیوی بچوں کے ساتھ رہ کر خوشی منانا ضروری سمجھا جاتا ہے۔ بہر حال شریعت کا بنانے والا بہتر جانتا ہے کہ ان چیزوں کی کیا مصلحت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
27 ستمبر 2013 - 20:30
News ID: 467505
Q. kia Nimaz-e-Eid aur Nimaz-e-Jumma ka waqt aik hi hay keh masala utaya gia.? Ham per asay kai Eid o Jammay aay, Eid ham soboh 7:00am sa 9:00 am tak anjam da datay aur Jumma apni waqt per!