ابنا: تکفیری وہابی دہشتگردوں بشیر احمد کو اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ اپنی گاڑی میں سبزل روڈ سے گزر رہے تھے کے گھات لگائے تکفیری دہشتگردوں نے فائرنگ ردی جس سے وہ موقع پر شہید ہوگئے شہید کی میت کو سول ہسپتال کوئٹہ سے قندھاری امام بارگاہ منتقل کردیا گیا ہے ۔
.......
/169