25 ستمبر 2013 - 20:30
جن چیزوں پر زکات واجب نہیں اگر وہ کثرت سے ہوں تو ان کا کیا حکم ہے؟

- ZAKAT....AJKAL TMAM NASAB MA SE KOI B NASAB LAGU NAHI HOTA...LAKIN BAQI AMWAL KASRAT SE HEN YANI NASAB KI ASHIAA NAHI HEN . ISS SURAT MA ZAKAT KESAY ADA KI JAEY GI ?

ابنا: علیکم السلامجن چیزوں پر زکات واجب ہے اگر وہ حد نصاب کو پہنچیں تو زکات واجب ہو گی ان چیزوں کے علاوہ وہ چیزیں جن پر زکات واجب نہیں اگر وہ کثرت سے ہو رہی ہیں تو ان پر خمس واجب ہو گا چونکہ یقینا وہ سال کی بچت میں آئیں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲